شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قمیص انسان کے لیے ستر اور پردہ پوشی کا باعث ہونے کے ساتھ ساتھ، اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قمیص انسان کے لیے ستر اور پردہ پوشی کا باعث ہونے کے ساتھ ساتھ،
اس کے لیے زیب و زینت اور دفاع کا باعث ہے،
اس طرح دین نفس و شیطان کے حملہ سے بچاتا ہے،
اس کے کردار اور اخلاق کو سنوارتا ہے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی قمیص کا سرتاپا ہونا،
اس بات کی دلیل ہے کہ وہ دین میں سرتاپا ڈوبے ہوئے تھے اور ان کا انگ انگ دین کے سانچے میں ڈھلا ہوا تھا،
لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے،
ابوبکر یا دوسرے صحابہ اس صفت سے محروم تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6189