🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دودھ انسان کی مادی غذا ہے اور علم روحانی اور معنوی غذا ہے اور دونوں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دودھ انسان کی مادی غذا ہے اور علم روحانی اور معنوی غذا ہے اور دونوں ہی انسان کی ضرورت کی چیزیں اور بہت فائدہ بخش اور یہاں العلم کا لفظ ہے،
جس کا اطلاق قرآن کی رو سے صرف علم وحی پر ہوتا ہے،
اس لیے اس سے مراد کتاب و سنت کی روشنی میں،
لوگوں کی نگہداشت اور دیکھ بھال کرنا ہے اور حضرت ابوبکر اور عمر دونوں نے اپنی خلافت کے دور میں سیاست و تدبیر مکمل طور پر قرآن و سنت کی روشنی میں کی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6190