شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) بدلو بكرة: چرخی کا ڈول ہے۔ (2) بكرة: اس چرخی کو کہتے ہیں، جس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
بدلو بكرة:
چرخی کا ڈول ہے۔
(2)
بكرة:
اس چرخی کو کہتے ہیں،
جس پر ڈول لٹکایا جاتا ہے اور اگر کاف پر سکون پڑھیں تو جوان اونٹ کو کہتے ہیں،
مراد ہو گا،
اونٹوں کو پانی پلانے کا ڈول۔
(3)
يفري فريه:
ان کی طرح کاٹتا،
کیونکہ فَري کا معنی ہوتا ہے،
اصلاح اور بہتری کی خاطر کاٹنا،
مراد ہے بہترین طور پر کام کرنا۔
مفردات الحدیث:
(1)
بدلو بكرة:
چرخی کا ڈول ہے۔
(2)
بكرة:
اس چرخی کو کہتے ہیں،
جس پر ڈول لٹکایا جاتا ہے اور اگر کاف پر سکون پڑھیں تو جوان اونٹ کو کہتے ہیں،
مراد ہو گا،
اونٹوں کو پانی پلانے کا ڈول۔
(3)
يفري فريه:
ان کی طرح کاٹتا،
کیونکہ فَري کا معنی ہوتا ہے،
اصلاح اور بہتری کی خاطر کاٹنا،
مراد ہے بہترین طور پر کام کرنا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6196