شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جنت دارالعمل یا دارالتکلیف نہیں ہے کہ وہاں انسان کسی عمل کا مکلف ٹھہرے، وہاں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جنت دارالعمل یا دارالتکلیف نہیں ہے کہ وہاں انسان کسی عمل کا مکلف ٹھہرے،
وہاں وضو صرف حسن و جمال اور چمک دمک میں اضافہ کے لیے ہو گا۔
فوائد ومسائل:
جنت دارالعمل یا دارالتکلیف نہیں ہے کہ وہاں انسان کسی عمل کا مکلف ٹھہرے،
وہاں وضو صرف حسن و جمال اور چمک دمک میں اضافہ کے لیے ہو گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6201