شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: محدثون: (دال کے فتحہ کے ساتھ) جس کے دل میں کوئی چیز ڈالی جائے یا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
محدثون:
(دال کے فتحہ کے ساتھ)
جس کے دل میں کوئی چیز ڈالی جائے یا اس کے دل میں کوئی خیال گزرے تو وہ صحیح ہو،
یعنی وہ راست باز ہو،
صاحب فراست ہو،
اس کی زبان پر حق جاری ہو۔
ان يكن فی امتی:
اگر میری امت میں ہو گا،
اگر پہلی امتوں میں ایسے لوگ تھے تو آپ کی امت میں یقینا ایسے لوگ ہوں گے،
اس لیے یہ جملہ شک و شبہ کے لیے نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6204