شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: وافقت ربي في ثلاث: تین واقعات میں، میں نے اپنے رب کی موافقت کی، یعنی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
وافقت ربي في ثلاث:
تین واقعات میں،
میں نے اپنے رب کی موافقت کی،
یعنی اللہ کا حکم میری مرضی اور منشا کے مطابق نازل ہوا،
چونکہ ان تین واقعات کے بارے میں،
اللہ کا حکم یہی تھا،
اگرچہ حکم بعد میں نازل ہوا،
اس لیے حضرت عمر نے کہا،
میری رائے اللہ کے حکم کے مطابق نکلی یا اللہ کے حکم کا تو پتہ نہیں تھا،
لیکن ادب و احترام اور اللہ کی عظمت کے پیش نظر یہ کہا،
میں نے موافقت کی،
یہ نہ کہا،
اللہ کا حکم میری رائے کے مطابق اترا اور تین میں حصر نہیں ہے،
کیونکہ حضرت عمر کی موافقات کی تعداد بیس سے زائد ہے،
شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کا اس موضوع پر مستقل رسالہ ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6206