شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: لم تهتش له: آپ نے اس کی آمد پر خندہ پیشانی اور مسرت کا اظہار...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
لم تهتش له:
آپ نے اس کی آمد پر خندہ پیشانی اور مسرت کا اظہار نہیں فرمایا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بہت باحیا تھے،
اس لیے آپ نے بھی ان کے اس احساس و جذبہ کا لحاظ رکھا اور ان سے حیاء کی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6209