🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مرط عائشة: عائشہ کی گرم چادر۔ (2) كما فزعت لعثمان: جیسے آپ نے عثمان...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مرط عائشة:
عائشہ کی گرم چادر۔
(2)
كما فزعت لعثمان:
جیسے آپ نے عثمان کے لیے اہتمام کیا اور ان کو اہمیت دی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6210