🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: سلك في الاموال: باغوں کی راہ لی ہے، باغات کے پھل چونکہ ذریعہ آمدن ہیں،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
سلك في الاموال:
باغوں کی راہ لی ہے،
باغات کے پھل چونکہ ذریعہ آمدن ہیں،
اس لیے باغ کو مال سے تعبیر کر دیا گیا ہے،
اس بنا پر اونٹوں کو مال کہہ دیا جاتا تھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6215