🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: تساورت لها: میں نے اس کے لیے اپنی گردن بلند کی، اللہ رسول کی محبت...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
تساورت لها:
میں نے اس کے لیے اپنی گردن بلند کی،
اللہ رسول کی محبت کی تصدیق اور فتح کی بشارت کی بنیاد پر امارت کے ملنے کی خواہش اور تمنا کی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6222