شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يدوكون: وہ گفتگو اور بات چیت کرتے رہے، اس مسئلہ میں مشغول رہے۔ (2)...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يدوكون:
وہ گفتگو اور بات چیت کرتے رہے،
اس مسئلہ میں مشغول رہے۔
(2)
أنفذ علي رسلك:
اپنی چال چلتے رہو۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
کسی انسان کو ہدایت اور ایمان پر لے آنا،
انسان کے لیے دنیا کی ہر قیمتی متاع سے زیادہ بہتر ہے،
کیونکہ عربوں کے ہاں سرخ اونٹ نفیس ترین مال متصور ہوتے تھے۔
مفردات الحدیث:
(1)
يدوكون:
وہ گفتگو اور بات چیت کرتے رہے،
اس مسئلہ میں مشغول رہے۔
(2)
أنفذ علي رسلك:
اپنی چال چلتے رہو۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
کسی انسان کو ہدایت اور ایمان پر لے آنا،
انسان کے لیے دنیا کی ہر قیمتی متاع سے زیادہ بہتر ہے،
کیونکہ عربوں کے ہاں سرخ اونٹ نفیس ترین مال متصور ہوتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6223