شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان حدیثوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کی اللہ اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کی اللہ اور اس کے رسول سے محبت اور اللہ اور اس کے رسول کی ان سے محبت کی تصدیق فرمائی ہے،
جو ان کے لیے انتہائی سعادت اور ان کے کمال ایمان کی بین دلیل ہے اور پھر ان کے ہاتھوں خیبر کے غیر معمولی قلعہ کی فتح کی بشارت دی ہے،
جو ان کی اللہ کے ہاں قبولیت کی علامت ہے،
لیکن ان جزوی فضائل سے پہلے تین خلفاء پر برتری ثابت نہیں ہوتی،
کیونکہ ان کی برتری صریح اور واضح دلائل سے ثابت ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6224