🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے والد کا نام مالک ہے اور کنیت ابو وقاص...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے والد کا نام مالک ہے اور کنیت ابو وقاص ہے اور غزوہ اُحد کے دن آپ نے یہ الفاظ صرف حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے حق میں فرمائے تھے اور غزوہ احزاب کے موقعہ پر حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمائے تھے،
لیکن حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اس کا پتہ نہ چل سکا یا مراد صرف اُحد کا دن ہے،
دوسرے دن مراد نہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6234