شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: احرق المسلمين: اس نے مسلمانوں کو بھون ڈالا، ان کا قتل عام کیا اس لیے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
احرق المسلمين:
اس نے مسلمانوں کو بھون ڈالا،
ان کا قتل عام کیا اس لیے جب حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے اس کا نشانہ لے کر،
اس کو تیر مارا اور وہ چاروں شانے چت گر گیا تو آپ اس کے قتل و ذلت سے خوش ہو کر ہنس دئیے،
اس کی شرم گاہ کے کھل جانے پر نہیں،
سب کے سامنے رسوا ہونے پر خوش ہوئے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6237