🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں، ان کی خواہش پر، ان کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں،
ان کی خواہش پر،
ان کے ایمان لانے کی امید پر یہ خیال آیا کہ ان سرداروں کی آمد پر ان کو مجلس سے اٹھا دیں،
تاکہ ان سرداروں کے ذریعہ اسلام پھیلانے میں سہولت پیدا ہو جائے اور یہ لوگ تو کسی اور وقت بھی حاضر ہو سکتے ہیں،
لیکن اللہ تعالیٰ کو یہ بات پسند نہ آئی،
اس لیے آپ کو مشرکوں کی ناز برداری سے روک دیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6241