شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (2) حواري: خالص سفید، یعنی مخلص ساتھی، خصوصی معاون۔ فوائد ومسائل: غزوہ خندق کے موقع...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(2)
حواري:
خالص سفید،
یعنی مخلص ساتھی،
خصوصی معاون۔
فوائد ومسائل:
غزوہ خندق کے موقع پر جب بنو قریظہ کی بدعہدی اور غداری کا آپ کو علم ہوا تو آپ نے ان کے بارے میں صحیح معلومات حاصل کرنے کے لیے کسی کو بھیجا چاہا،
جب حضرت زبیر نے اس کے لیے،
فوری طور پر اپنے آپ کو پیش کر دیا تو پھر کسی اور کو پیش پیش کرنے کی ضرورت نہ رہی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6243