شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) اطم ج أطام: قلعہ، خندق کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اطم ج أطام:
قلعہ،
خندق کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کو حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے قلعہ میں جمع کر دیا تھا اور حضرت عبداللہ اس وقت صرف چار پانچ سال کے تھے۔
(2)
يطاطي:
وہ پشت جھکا لیتے،
تاکہ ہم باری باری ایک دوسرے کی پشت پر کھڑے ہو کر قلعہ کی دیوار سے باہر نظر دوڑا لیں اور حضرت زبیر بنو قریظہ کا جائزہ لینے کے لیے وہاں سے دو تین دفعہ گھوڑے پر سوار ہو کر گزرے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6245