شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: غزوہ اُحد میں جب مسلمان زخموں سے چور تھے، آپ نے 4 شوال بروز ہفتہ،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
غزوہ اُحد میں جب مسلمان زخموں سے چور تھے،
آپ نے 4 شوال بروز ہفتہ،
دشمن کے تعاقب کا حکم دیا اور فرمایا،
صرف وہی لوگ جائیں گے،
جو معرکہ اُحد میں موجود تھے،
مسلمان زخموں سے چور اور غم سے نڈھال اور اندیشہ خوف سے دوچار تھے،
لیکن سب نے بلا تردد سر اطاعت خم کر دیا اور مشرکین مکہ کے تعاقب میں نکلے۔
(تفصیل کے لیے دیکھئے،
الرحیق المختوم،
غزوہ حمراء الاسد)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6251