شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ کے ساتھیوں میں اللہ تعالیٰ نے تمام انسانی مکارم اخلاق ودیعت فرمائے تھے، لیکن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ کے ساتھیوں میں اللہ تعالیٰ نے تمام انسانی مکارم اخلاق ودیعت فرمائے تھے،
لیکن بعض صفات میں بعض کو خصوصی امتیاز حاصل تھا،
حضرت ابو عبیدہ عامر بن عبداللہ بن جراح صفت امانت میں ممتاز تھے،
لیکن کسی ایک وصف میں امتیاز سے کلی طور پر برتری حاصل نہیں ہوتی،
اس میں مجموعی صفات کا لحاظ ہوتا ہے،
جن میں ابوبکر رضی اللہ عنہ سب پر فائق تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6252