شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: استشرف لها: اس کے لیے نظریں اٹھائیں اور اس وصف کا اہل ہونے کی آرزو...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
استشرف لها:
اس کے لیے نظریں اٹھائیں اور اس وصف کا اہل ہونے کی آرزو اور خواہش کی،
اہل نجران سے مراد یہاں اہل یمن ہیں،
دونوں علاقے پڑوس میں واقع ہیں۔
مفردات الحدیث:
استشرف لها:
اس کے لیے نظریں اٹھائیں اور اس وصف کا اہل ہونے کی آرزو اور خواہش کی،
اہل نجران سے مراد یہاں اہل یمن ہیں،
دونوں علاقے پڑوس میں واقع ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6254