🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: پہلی حدیث میں اہل یمن کی طرف بھیجنے کا تذکرہ ہے اور اس میں نجران...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
پہلی حدیث میں اہل یمن کی طرف بھیجنے کا تذکرہ ہے اور اس میں نجران کی طرف جو یمن کا حصہ نہیں ہے،
لیکن اس سے متصل واقع ہے اور صحیح بخاری میں اہل نجران کا نام ہی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6255