شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس آیت مبارکہ کا آغاز یوں ہوتا ہے، "اپنے گھروں میں قرار پکڑے رہو اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس آیت مبارکہ کا آغاز یوں ہوتا ہے،
"اپنے گھروں میں قرار پکڑے رہو اور پہلے اور جاہلیت کی طرح اپنی زیب و زینت کی نمائش نہ کرتی پھرو اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دیتی رہو تاکہ اللہ تم سے پلیدی کو دور کر دے،
آخر تک،
"اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ اس آیت کا اصل اور اولین مصداق ازواج مطہرات ہیں اور دوسرا کوئی بالتبع اور قانونی طور پر مراد بن سکتا ہے اور آپ کی دعا کی برکت کی بنا پر مذکورہ بالا افراد،
اضافی اور ثانوی طور پر داخل ہیں،
قرآنی آیات کا سیاق و سباق یعنی ما قبل وما بعد صرف اور صرف ازواج مطہرات کے بارے میں ہے،
کوئی دوسرا اس کا احتمال نہیں رکھتا،
اور رہا ضمیر مذکر کا مسئلہ تو قرآن اور عربی محاورات کی رو سے بیوی کو جمع مذکر کے صیغہ سے مخاطب کیا جا سکتا ہے،
حضرت ابراہیم کی بیوی کو فرشتوں نے عليكم اهل البيت (تم اہل بیت پر)
سے خطاب کیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے واقعہ میں کئی جگہ آیا ہے،
أتيكم،
لعلكم،
تصطلون،
جمع مذکر کے صیغے بیوی کو مخاطب کرتے ہوئے استعمال ہوئے ہیں،
عربی اشعار اور احادیث میں بھی یہ اسلوب موجود ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6261