الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
356۔ اردو حاشیہ : ➊ ایسا لباس اور حجامت جو کفار کی خاص مذہبی علامت یا ان کا شعار...
356۔ اردو حاشیہ:
➊ ایسا لباس اور حجامت جو کفار کی خاص مذہبی علامت یا ان کا شعار ہو اسلام قبول کر لینے پر اسے ترک کر دینے کا حکم ہے، ورنہ کافروں سے مشابہت باقی رہے گی اور یہ کسی طرح مقبول نہیں۔
➋ حکم ہے کہ «اُدْخُلُوا فِي السلمِ كَافَّةً» ”اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ۔“ اور ختنہ شعائر اسلام اور امور فطرت سے ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 356