🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، کسی کے کوئی کام سپرد کرتے وقت اس کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
کسی کے کوئی کام سپرد کرتے وقت اس کی قابلیت اور اہلیت کو دیکھنا چاہیے کہ وہ یہ کام سر انجام دے بھی سکتا ہے یا نہیں،
اس کے خاندان یا عمر کا لحاظ نہیں ہونا چاہیے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6265