شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غار حراء میں خلوت نشین ہوتے تو حضرت خدیجہ،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غار حراء میں خلوت نشین ہوتے تو حضرت خدیجہ،
کھانا پینا لے کر آتیں اور جب آپ نے حضرت خدیجہ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے سلام پہنچایا تو انہوں نے جواب دیا،
ان الله هو السلام،
و علی جبرائيل السلام و عليك يا رسول الله السلام ورحمة الله وبركاته،
(سنن نسائی)
اس سے حضرت خدیجہ کے فہم و ذکاء اور سوجھ بوجھ کا پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے،
السلام علی الله نہیں کہا،
کیونکہ وہ تو سلامتی بخشنے والا ہے،
وہ سلامتی کی دعا کا محتاج نہیں ہے،
اس لیے آپ نے صحابہ کرام کو السلام علی الله کہنے کا منع فرمایا تھا اور فرمایا،
ان الله هو السلام۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6273