شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو خواب میں ریشمی ٹکڑے میں لانے والے حضرت جبرائیل...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو خواب میں ریشمی ٹکڑے میں لانے والے حضرت جبرائیل تھے اور یہ آپ کی نبوت کے بعد کا واقعہ ہے اور انبیاء کے خواب حقیقت پر مبنی ہوتے ہیں،
اس لیے ان يك شک کے لیے نہیں ہے،
بلکہ یقین کے لیے ہے کہ اس کا اللہ کی طرف سے ہونا یقینی ہے،
اس لیے یہ میری بیوی بن کر رہیں گی،
جس طرح غار میں پھنسنے والے افراد نے کہا تھا،
ان كنت تعلم:
اگر تو جانتا ہے،
حالانکہ اللہ کے جاننے میں کیا شبہ ہو سکتا ہے،
نیز آپ کے دیکھنے پر اعتراض نہیں ہو سکتا،
کیونکہ یہ خواب کا واقعہ ہے،
فرشتہ لایا ہی دکھانے کے لیے تھا اور منگیتر کو دیکھنا جائز ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6283