شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: يتحرون: قصد و ارادہ کرتے تھے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی باری کے دن...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
يتحرون:
قصد و ارادہ کرتے تھے،
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی باری کے دن کا انتظار کرتے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
صحابہ کرام کو پتہ تھا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ محبت کرتے ہیں،
اس لیے اس دن تحفہ پیش کرنے سے آپ کو زیادہ مسرت ہو گی اور آپ زیادہ خوش ہوں گے،
اس لیے وہ اس انتظار میں رہتے کہ کب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی باری آئے اور ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوش کرنے کی سعادت حاصل کریں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6289