شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: اخذته بحة: آپ کی آواز میں بھاری پن پیدا ہو گیا۔ فوائد ومسائل: اس حدیث...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
اخذته بحة:
آپ کی آواز میں بھاری پن پیدا ہو گیا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رفیق سے مراد وہ لوگ ہیں،
جو اس آیت میں بیان ہوئے ہیں۔
مفردات الحدیث:
اخذته بحة:
آپ کی آواز میں بھاری پن پیدا ہو گیا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رفیق سے مراد وہ لوگ ہیں،
جو اس آیت میں بیان ہوئے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6295