شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: تنظرين و انظر: ہم نئی نئی چیز کا مشاہدہ کر لیں، کیونکہ ان کے اونٹ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
تنظرين و انظر:
ہم نئی نئی چیز کا مشاہدہ کر لیں،
کیونکہ ان کے اونٹ مختلف جہات و اطراف میں تھے،
یا ایک دوسرے کے اونٹ کے طور و اطوار دیکھ لیں،
یا میں آپ کے ساتھ رہنے کا نظارہ کر لوں اور آپ الگ سفر کا مشاہدہ کر لیں اور جب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو احساس ہوا تو پھر اذخر میں پاؤں رکھ کر یہ دعا کرنے لگیں کہ کوئی زہریلی چیز انہیں ڈس لے تاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ سن کر ان کے پاس آ جائیں اور ان سے بات چیت کریں،
جس سے وہ خود ہی محروم ہو گئی تھیں۔
فوائد ومسائل:
سفر میں اگرچہ خاوند پر باری کا لحاظ رکھنا ضروری نہیں ہے،
وہ جسے چاہے ساتھ لے جا سکتا ہے،
لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیویوں کی تسکین اور تالیف قلبی کے لیے قرعہ اندازی کرتے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6298