🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) صفر ردائها: یعنی اس کا پیٹ پچکا ہوا ہے، یا اس کے پستان ابھرے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
صفر ردائها:
یعنی اس کا پیٹ پچکا ہوا ہے،
یا اس کے پستان ابھرے ہوئے ہیں،
اس لیے پستانوں کے نیچے سے چادر بلند رہتی ہے،
بدن کے اس حصہ کو چادر نہیں لگتی،
اس طرح وہ خالی رہتا ہے،
عقر جارتها،
حسد و غیظ سے سوکن مری رہتی ہے،
یا دہشت زدہ رہتی ہے،
جارة سے مراد پڑوسن بھی ہو سکتی ہے۔
(2)
من كل ذابحة:
فاعلة،
مفعولة کے معنی میں ہے،
یعنی مذبوحة،
ہر وہ جانور جو ذبح ہونے کے قابل ہے،
اس کو ذبح کرنا جائز ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6306