شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ام ایمن رضی اللہ عنہا نے جب آپ کو مشروب پیش کیا اور آپ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ام ایمن رضی اللہ عنہا نے جب آپ کو مشروب پیش کیا اور آپ نے کسی سبب سے نہ پیا تو وہ آپ کی حاضنہ پرورش کنندہ ہونے کی بنا پر آپ پر غصے ہونے لگیں اور شور کرنے لگیں،
لیکن یہ سب کچھ ناز و تدلل کی بنا پر تھا،
اس لیے آپ نے گوارا فرمایا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6317