شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا اپنے بزرگوں، اپنے محسنوں اور اپنے محسنوں کے اقرباء اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا اپنے بزرگوں،
اپنے محسنوں اور اپنے محسنوں کے اقرباء اور احباب کی ملاقات کے لیے جانا پسندیدہ عمل ہے اور ان کے اللہ کے ہاں بلند درجات و مراتب کے باوجود ان کے فراق پر گریہ کرنا درست ہے اور اپنے کسی دوست و عزیز کو بھی ساتھ لے جایا جا سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6318