🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: غَمَصَ اور رمص آنکھوں کے کیچڑ کو کہتے ہیں، چونکہ ان کی آنکھوں میں کیچڑ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
غَمَصَ اور رمص آنکھوں کے کیچڑ کو کہتے ہیں،
چونکہ ان کی آنکھوں میں کیچڑ رہتا تھا،
اس لیے ان کو غميصاء اور رميصاء کے نام سے پکارتے تھے اور ان کی بہن ام حرام کو رميصاء کہتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6320