شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جب حضرت ابو موسیٰ اشعری کو پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جب حضرت ابو موسیٰ اشعری کو پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ہو گئی ہے،
آپ نے اپنی نبوت کا اعلان کر دیا ہے تو وہ اپنی قوم کے کچھ افراد کے ساتھ یمن سے آپ کی طرف روانہ ہوئے،
لیکن ان کی کشتی حبشہ کے ساحل پر جا لگی اور وہ حضرت جعفر رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ وہیں ٹھہر گئے،
پھر 7ھ میں جنگ خیبر کے موقعہ پر آپ کو آ ملے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6327