شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابن مسعود کو ان اوقات میں باریابی کا موقع مل جاتا تھا، جبکہ دوسرے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابن مسعود کو ان اوقات میں باریابی کا موقع مل جاتا تھا،
جبکہ دوسرے حاضر نہیں ہو سکتے تھے اور وہ ہر وقت آپ کے ساتھ رہنے کی کوشش کرتے تھے،
جبکہ دوسرے ہر جگہ اور ہر مجلس میں آپ کے ساتھ موجود نہیں ہوتے تھے،
اگر علم میں ان کے ہم پلہ کوئی اور نہیں ہے تو یہ کوئی انہونی بات نہیں ہے،
وہ 32ھ میں حضرت عثمان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں فوت ہوئے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6329