🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابو موسیٰ اور حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہما نے جو بات ان کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابو موسیٰ اور حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہما نے جو بات ان کی زندگی میں کی تھی،
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کی وفات پر،
پھر اس کو دہرایا اور اس سے معلوم ہوا،
جتنا کوئی آدمی استاد کے ساتھ زیادہ وقت گزارتا ہے اور اس کی مجالس میں شریک ہوتا ہے،
اتنا ہی اس سے زیادہ فیض حاصل کرتا ہے،
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ قرآن کے علم میں اس لیے زیادہ مہارت رکھتے تھے کہ وہ آپ کے ساتھ زیادہ وقت گزارتے تھے اور آپ کے خادم تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6330