الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
363۔ اردو حاشیہ : خون حیض نجس ہے، اس کو اہتمام سے صاف کرنا چاہیے کہ کوئی ذرا سا...
363۔ اردو حاشیہ:
خون حیض نجس ہے، اس کو اہتمام سے صاف کرنا چاہیے کہ کوئی ذرا سا اثر باقی نہ رہے۔ سادہ پانی سے دھونا بھی کافی ہے، مگر بیری کے پتے ملا پانی مذید نظافت کے لیے ہے، جیسے کہ آج کل صابن سوڈے سے یہ کام لیا جاتا ہے۔ کپڑے پر داغ باقی رہ جانے کا کوئی حرج نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 363