شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان چار حضرات نے اپنے آپ کو قرآن مجید کے لیے وقف کیا تھا، آپ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان چار حضرات نے اپنے آپ کو قرآن مجید کے لیے وقف کیا تھا،
آپ کی زندگی میں آپ سے زیادہ سے زیادہ سیکھا،
اس کو آپ کے اسلوب اور لہجہ پر یاد رکھا اور آپ کے بعد دوسروں کو قرآن مجید کی تعلیم دینے کے لیے وقف کیا اور آپ کے بعد اس کی تعلیم دیتے رہے،
اس لیے آپ نے ان سے قرآن مجید سیکھنے کی ترغیب دی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6334