🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) احجم القوم: لوگ پیچھے ہٹ گئے، یعنی اپنے ہاتھ روک لیے کہ حضور اکرم...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
احجم القوم:
لوگ پیچھے ہٹ گئے،
یعنی اپنے ہاتھ روک لیے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کا حق ادا کرنا بڑا مشکل کام ہے۔
(2)
فلق به:
اس کے ذریعہ چاک کیا،
پھاڑا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6353