🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی قوم، لاش سے کپڑا ہٹانے سے روک رہی تھی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی قوم،
لاش سے کپڑا ہٹانے سے روک رہی تھی کہ یہ حالت دیکھ کر زیادہ غم و حزن کا شکار ہوں گے اور زیادہ روئیں گے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس لیے نہیں روک رہے تھے کہ اس طرح رکاوٹ اور ان سے غم و حزن میں شدت پیدا ہوتی ہے اور دیکھ کر کچھ تسلی ہو جاتی ہے اور آنکھوں سے آنسو بہانا دل کے غم کو ہلکا کرتا ہے،
اس لیے شریعت نے اس کی اجازت دی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6355