شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جلبیب کے حق میں انتہائی تعظیم و...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جلبیب کے حق میں انتہائی تعظیم و تکریم کے کلمات فرمائے کہ ہم دونوں کا طرز عمل اور طریقہ ایک ہی ہے اور پھر اسے چارپائی کی بجائے اپنے بازوؤں پر اٹھایا اور اس کی قبر میں رکھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6358