شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) قدشنعواله: وہ اس سے بغض و عناد رکھتے ہیں۔ (2) تجهموا: اس کو دیکھ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
قدشنعواله:
وہ اس سے بغض و عناد رکھتے ہیں۔
(2)
تجهموا:
اس کو دیکھ کر منہ بناتے ہیں،
اس سے نفرت و کراہت کا اظہار کرتے ہیں۔
مفردات الحدیث:
(1)
قدشنعواله:
وہ اس سے بغض و عناد رکھتے ہیں۔
(2)
تجهموا:
اس کو دیکھ کر منہ بناتے ہیں،
اس سے نفرت و کراہت کا اظہار کرتے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6360