شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) لم يزل اخي يمدحه: میرا بھائی کاہن کی تعریف میں شعر کہتا رہا، اس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
لم يزل اخي يمدحه:
میرا بھائی کاہن کی تعریف میں شعر کہتا رہا،
اس کا مدمقابل شعر نہ کہہ سکا،
اس لیے کاہن نے اس کے حق میں فیصلہ دے دیا۔
(2)
تنافرا:
اس کے پاس فیصلہ لے گئے،
کاہن کا حکم تسلیم کر لیا۔
(3)
اتحفني:
مجھے عزت و شرف بخشیے،
مجھے موقعہ دیجئے۔
(4)
اتحفني مندخمس عشرة:
گزشتہ حدیث میں تیس دن رات کہا ہے،
اگر دن،
رات کو الگ الگ شمار کر لیں تو تیس ہوں گے،
اگر دن،
رات کو ایک دن قرار دیں،
تو پندرہ دن ہوں گے،
یا پندرہ دن سے زیادہ اور مہینہ سے کم دن ہوں گے،
اس لیے بعض نے پندرہ کہا اور بعض راویوں نے ماہ کے اعتبار سے تیس کہہ دیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6361