شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ذوالخلصه نامی بت کدہ یمن میں واقع تھا، اس لیے اس کو اس کے پرستار...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ذوالخلصه نامی بت کدہ یمن میں واقع تھا،
اس لیے اس کو اس کے پرستار کعبہ یمانیہ کا نام دیتے تھے اور اس کا ایک دروازہ شام کی طرف تھا،
اس لیے اس کو کعبہ شامیہ کا نام بھی دیتے تھے،
حضرت جریر رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں کی معیت میں اس کو توڑ پھوڑ کر جلا دیا تھا اور اس کو خارشی اونٹ کی طرح جسے تارکول ملایا جاتا ہے،
کوئلہ بنا دیا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6365