🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت انس رضی اللہ عنہ کا باغ سال میں دو دفعہ پھل لاتا تھا، اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت انس رضی اللہ عنہ کا باغ سال میں دو دفعہ پھل لاتا تھا،
اور اس میں گل ریحان تھا،
جس سے کستوری کی خوشبو آتی تھی اور ان کی سو سے زیادہ اولاد فوت ہو گئی تھی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6376