شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ما ينبغي لاحد ان يقول مالايعلم: کسی کو کوئی بات بلا سند و دلیل نہیں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ما ينبغي لاحد ان يقول مالايعلم:
کسی کو کوئی بات بلا سند و دلیل نہیں کرنی چاہیے،
انہوں نے تجھے یہ تو بتا دیا کہ یہ جنتی ہے،
لیکن اس کی دلیل اور سند بیان نہیں کی،
اس لیے میں تمہیں اس کا سبب اور پس منظر بتاتا ہوں،
تاکہ تم بات دلیل سے کر سکو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6381