شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) جواد: جادة کی جمع ہے، دال پر شد ہے، شاہراہ عام، وہ کھلا راہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
جواد:
جادة کی جمع ہے،
دال پر شد ہے،
شاہراہ عام،
وہ کھلا راہ جس پر لوگ چلتے ہوں۔
(2)
جواد،
منهج:
شاہراہ عام جو مستقیم اور سیدھی ہو۔
کیونکہ نهج سیدھے راستہ کو کہتے ہیں،
کھلا،
واضح اور سیدھا راستہ۔
(3)
زجل بي:
مجھے پھینک دیا،
یعنی اوپر چڑھا دیا۔
مفردات الحدیث:
(1)
جواد:
جادة کی جمع ہے،
دال پر شد ہے،
شاہراہ عام،
وہ کھلا راہ جس پر لوگ چلتے ہوں۔
(2)
جواد،
منهج:
شاہراہ عام جو مستقیم اور سیدھی ہو۔
کیونکہ نهج سیدھے راستہ کو کہتے ہیں،
کھلا،
واضح اور سیدھا راستہ۔
(3)
زجل بي:
مجھے پھینک دیا،
یعنی اوپر چڑھا دیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6383