🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) لحظ اليه: انہیں غصہ سے دیکھا، گویا چپ ہو جانے کا اشارہ کیا۔ (2)...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
لحظ اليه:
انہیں غصہ سے دیکھا،
گویا چپ ہو جانے کا اشارہ کیا۔
(2)
وفيه خير منك:
جبکہ اس میں تم سے بہتر شخص،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم موجود تھے۔
(3)
اجب عني:
کافروں کی باتوں اور ہجو کا میری طرف سے جواب دو،
جس سے ثابت ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توصیف و تعریف،
کافروں کی تردید اور اسلام کی تبلیغ و دفاع پر مشتمل اشعار مسجد میں پڑھنا جائز ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6384