شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مجاف: بند۔ (2) خشف: آہٹ، چاپ۔ (3) خضخضة: ہلنے کی آواز۔ فوائد ومسائل: حضرت...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مجاف:
بند۔
(2)
خشف:
آہٹ،
چاپ۔
(3)
خضخضة:
ہلنے کی آواز۔
فوائد ومسائل:
حضرت ابو ہریرہ کا جاہلیت میں نام عبدالشمس اور عبد عمرو تھا اور اسلام میں عبداللہ اور عبدالرحمٰن،
وہ اپنی آستین میں بلی اٹھائے ہوئے تھے تو آپ نے دیکھ کر ابو ہریرہ کے نام سے پکارا اور یہی نام معروف و مشہور ہو گیا اور آپ کی دعا کے سبب،
ہر مومن حضرت ابو ہریرہ سے محبت کرتا ہے اور جو ان پر تنقید کرتے ہیں،
وہ سوچ لیں کہ وہ کون ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6396