شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: لم يكن يسرد الحديث: آپ مسلسل، بلا وقفہ، گفتگو نہیں فرماتے تھے، یعنی آہستہ آہستہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
لم يكن يسرد الحديث:
آپ مسلسل،
بلا وقفہ،
گفتگو نہیں فرماتے تھے،
یعنی آہستہ آہستہ ٹھہر ٹھہر کر بات کرتے تھے،
تاکہ سامع کو سننے اور سمجھنے میں سہولت رہے،
جلدی جلدی بات کرنے کی صورت میں سننا اور سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6399